سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 نا پسندیدہ اور مختلف انتخابی نشانات امیدواروں کیلئے درد سر

 کراچی(پی پی آئی)عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے والے امیدواروں کو ملنے والے نا پسندیدہ اور مختلف انتخابی نشانات درد سر بن گئے۔متعدد امیدواروں نے دوسرا نشان لینے کے لیے عدالتوں سے رجوع کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق بیشتر امیدواروں کا کہناہے کہ ناپسندیدہ اور ایک ہی پینل کے امیدواروں کو قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے مختلف نشان ملنے کے باعث انھیں انتخابی مہم چلانے میں مشکلات پیش آرہی ہیں، ہر کسی کا الگ انتخابی نشان ہے۔۔خیال رہے کہ الیکشن کیمشن نے عدالتوں کی جانب سے انتخابی نشان تبدیل ہونے پر متعلقہ حلقوں میں الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔