سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سراج الحق آج ڈیرہ اللہ یارمیں جلسہ سے خطاب کریں گے

 ڈیرہ اللہ یار(پی پی آئی) جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ایک روزہ دورہ پر جمعرات 18 جنوری کوبلوچستان کے شہر ڈیرہ اللہ یار پہنچیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق وہ دن کے 11 بجے ڈیرہ اللہ یار اے ون سٹی میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے۔