سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آمدن میں اضافہ اور اخراجات پر کنٹرول سے ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس

کراچی(پی پی آئی)آمدن میں اضافہ اور اخراجات کے کنٹرول کے بعد ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کیمطابق ششماہی بنیاد پر بھی پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی دیکھی جارہی ہے، پی پی آئی کے مطابق دسمبرمیں پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ 40 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔دسمبر 2022 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ ساڑھے 35 کروڑ ڈالر منفی رہا تھا۔اس کے علاوہ رواں مالی سال کے 6 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 83 کروڑ ڈالر کا خسارہ ہوا،گذشتہ مالی سال کے 6 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ 3.6 ارب ڈالر خسارے میں تھا۔