متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

 راولپنڈی  (پی پی آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے اسیر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی ہے۔نو مئی واقعات،جلاوگھیراؤ،توڑپھوڑ اورحساس مقامات پرحملوں کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 جنوری تک توسیع کی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز اصف نے کی۔