روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ن لیگ کی قیادت نے کبھی سیاست میں بلیک میلنگ نہیں کی:احسن اقبال

ظفروال(پی پی آئی) مسلم لیگ (ن)کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دشمن پی ٹی آئی کے ذریعے مہم چلا رہے ہیں۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے خلاف جو کبھی بھارتی ایجنسی را نے بھی ہمت نہیں تھی وہ پی ٹی آئی نے کیا، پی ٹی آئی کی کامیابی کا مطلب اس ملک میں انتشار ہے۔ پی پی آئی کے مطابق احسن اقبال نے کہا کہ (ن) لیگ کی قیادت نے کبھی سیاست میں بلیک میلنگ نہیں کی، دشمن پاکستان کو کھوکھلا کرنے کی سازش کر رہے ہیں، ایٹمی طاقت کو جنگ سے جھکایا نہیں جا سکتا اس لیے سازش کی جا رہی ہے، ایٹمی طاقت کو کمزور کرنا ہو تو اس کا راستہ ہے معیشت پنکچر کر دیں۔۔