روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک ایران کشیدگی پر نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملہ پر نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک ایران کشیدگی کے حوالے سے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی طرف سے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کیے جانے کا امکان ہے،  پی پی آئی کے مطابق اعلیٰ سطح کے اس اجلاس میں سول قیادت کے ساتھ آرمی، نیول اور فضائیہ چیفس شریک ہوں گے، اجلاس میں وزارت دفاع اور خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہوں گے، اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملکی امن و امان کی صورتحال سمیت انتخابات سے متعلق بھی غور ہوگا۔