روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک بھارت مشترکہ پروڈکشن پنجابی فلم ’ڈرامے آلے‘  آج ریلیز

لاہور(پی پی آئی) پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاک بھارت مشترکہ پروڈکشن کیپنجابی کامیڈی فلم ’ڈرامے آلے‘ کو پاس کردیا۔ فلم ’ڈرامے آلے‘ 19 جنوری سے ملک بھر سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی،  پی پی آئی کے مطابق فلم کی کاسٹ میں ہریش ورما، شرن کور، روبی انعم، سردارکمال، آصف اقبال، ہنی البیلا اور قیصر پیا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: فلم نایاب میں اداکاری کیلئے کیا کرنا پڑا، یمنیٰ زیدی نے راز کی بات بتا دی فلم کو لندن اور لاہور میں عکسبند کیاگیا ہے، ڈرامے آلے پاک بھارت مشترکہ پروڈکشن کا پراجیکٹ ہے جس میں پاکستانی پرڈیوسر اظہر بٹ اور روبی انعم ہیں جبکہ ڈرامے آلے کا دوسرا پارٹ بھی بننے جا رہا ہے جس کا اعلان 2 روز قبل بھارتی فنکاروں اور پرڈیوسرز نے کرتار پور دربار بابا گرو نانک صاحب کے دورے پر کیا تھا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں فلم شہرِ لاہور سمیت ملک بھر کے سینماوں میں ریلیز کی جائے گی، فلم کا ایک گانا استاد راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔