شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 حضرت با با عبدالرحمٰن شہیدکے عرس کی تقریبات جاری

کراچی(پی پی آئی) معروف صوفی بزرگ حضرت  با با عبدالرحمٰن شاہ شہید کے سالانہ سہہ روزہ عرس  کے دوسرے دن بھی بعد نماز جمعہ مزار مقدس واقع احاطہ قطب عالم قطب کراچی  باباعالم شاہ بخاری مقابل جامع کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ پر  محافل وعظ، نعت و سماع،قرآن خوانی،تقسیم لنگر و ذکر واذکارمنعقد ہوئے عرس شریف کی تقریبات اتوار20جنوری تک جاری رہیں گی۔پی پی آئی کے مطابق  دن بھر زائرین کا تانتا بندھا رہا جنھوں نے مزار پر پھول چڑھائے،فاتحہ پڑھی اور ایصال ثواب کیا۔