پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کے ماموں انتقال کر گئے

سری نگر(پی پی آئی)  جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کے ماموں شفیع شیخ دل کا دورہ پڑنے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ سری نگر میں ادا کی گئی اور بعد ازاں لال چوک مائسمہ قبرستان سپرد خاک کر دیا گیا شفیع شیخ نے ایک کم عمر بیٹا اور دو بچیوں اور بیوہ کو سوگوار چھوڑ ا ہے۔پی پی آئی کے مطابق شیخ عبدالحمید شہید، اشفاق مجید وانی شہید، شبیر صدیقی شہید، بشارت رضا شہید، اعجاز ڈار شہید،ڈاکٹر عبدالحد گرو شہید کے  اہل خانہ اور جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے لیڈروں نور کلوال بشیر احمد بٹ ایڈووکیٹ غلام رسول ڈار عیدی وجاہت قریشی شوکت بخشی بشیر کشمیری فہیم بخاری ماسٹر افضل پہلوان گلزار راسخ خان  شیخ عبد الرشید پروفیسر جاوید اور راولاکوٹ آزاد کشمیر سے آصف اشرف نے شفیع شیخ کی رحلت پر سوگواران سے تعزیت اوردعائے مغفرت کی ہے