کراچی(پی پی آئی)محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کو کراچی کے علاقے سولجر بازار سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔’پی پی آئی کے مطابق بتایا گیا ہے کہ گرفتار ملزم غیرملکی ایجنسیوں کے لیے کام اور ہائی ویلیو ٹارگٹ کی ریکی کرتا تھا۔
Next Post
ن لیگ صاف میدان کی خواہاں،کسی کو بھی مقابلے میں نہیں دیکھنا چاہتی:سینیٹر پلوشہ خان
Sat Jan 20 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عام انتخابات کے لیے ملک میں صاف میدان چاہتی ہے، وہ کسی کو بھی مقابلے میں نہیں دیکھنا چاہتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز […]
