پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

   الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی میں ملوث امیدواروں کے خلاف جرمانے کے اجرا کا عمل جاری

اسلام آباد (پی پی آئی)   الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیموں کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی میں ملوث امیدواروں کے خلاف نوٹسز اور جرمانے کے اجرا کا عمل جاری ہے۔اس سلسلے میں کمیشن کی فعال مانیٹرنگ ٹیموں نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدواروں کے خلاف کارروائی کی۔اسی طرح الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیمیں بھی پنجاب میں متحرک ہیں۔ننکانہ صاحب میں انتخابی امیدواروں کو پینافلیکس اور بل بورڈز آویزاں کرنے پر وارننگ جاری کر دی گئی۔ جہلم، راولپنڈی، اسلام آباد، سرگودھا اور بھکر سے پینافلیکس اور دیگر تشہیری مواد ہٹا دیا گیا ہے۔چنیوٹ، فیصل آباد، ننکانہ، قصور، لاہور اور ملتان میں بھی پینافلیکس ہورڈنگز لگا دیے گئے ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔