دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے اور کراچی چوتھے نمبرپر

کراچی(پی پی آئی)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پیرکے روزلاہور دوسرے اور کراچی چوتھے نمبر پر آگیا۔ پی پی آئی کے مطابق لاہور اورکراچی کا ایئر کوالٹی انڈیکس کے جائزہ میں فضائی معیار بدستور خراب رہنے کے باعث دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں  ان کا شمار معمول کی بات بن کر رہ گیا ہے۔

Next Post

 گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ  سال  رواں کے وسط تک آمدو رفت کے لیے کھول دیا جائے گا

Mon Jan 22 , 2024
 گوادر (پی پی آئی) پاکستان کا دوسرا اور بلوچستان کا پہلا بڑا بین الاقوامی گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ تکمیل کے حتمی مراحل میں ہے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت بننے والا ائیر پورٹ کو اس سال کے وسط تک قومی اور بین الاقوامی جہازوں کی آمدو رفت کے […]