ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک افغان طورخم سرحدپر10روز بعد تجارتی سرگرمیاں شروع، آمدورفت بحال

طورخم(پی پی آئی)پاک افغان طورخم سرحدی گزرگاہ کو دس روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا۔افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات کے لیے 31 مارچ تک مہلت دی گئی ہے۔یکم اپریل سے بغیر سفری دستاویزات کے کارگوگاڑیوں کا پاکستان میں داخلہ ممنوع ہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق  سرحدی گزرگاہ کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہو گئی، وفاقی حکومت نیکارگوگاڑیوں کے لیے سفری دستاویزات کا فیصلہ کیا تھا، تیرہ جنوری کو تجارت کے لیے سرحد بند کردی گئی تھی۔