کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سراج الحق 26جنوری کو سندھ کے3 روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے

کراچی(پی پی آئی)جماعت اسلامی  پاکستان کے امیرسراج الحق 26جنوری کو سندھ کے تین روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے، پی پی آئی کے مطابق صوبائی ترجمان مجاہدچنا  نے بتایا کہ سراج الحق 26تا28جنوری سندھ کے دورے کے دوران حیدرآباد،سانگھڑ اورکراچی میں منعقدہ انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔۔