پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں درسی کتابوں کی قلت، تعلیمی سال بروقت شروع  نہ ہونے کا خدشہ

کراچی(پی پی آئی)سندھ میں درسی کتابوں کی قلت کی وجہ سے تعلیمی سال بروقت شروع نہیں ہوسکے گا،تعلیمی سال اپریل کے بجائے اگست سے شروع ہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ نئے تعلیمی سال کیلئے کتابوں کی طباعت کا آغاز نہیں ہوسکا،کتابیں نہ ہونے کی وجہ سے اب تعلیمی سال اگست سے شروع ہوگا،ادھرمحکمہ تعلیم نے  اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں نیا سال اگست سے شروع کرنے کی منظوری دی جائے گی۔