پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مہنگائی کا خاتمہ مسلم لیگ ن کی اولین ترجیح ہو گی:دانیال چوہدری

اسلام آباد (پی پی آئی) این اے 57 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار بیرسٹر دانیال چوہدری نے انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئیکہا ہے کہ مسلم لیگ ن نواز شریف کا 2017کا پاکستان واپس لائے گی جس میں بجلی، گیس اور پٹرول سستا ہو گا۔ مہنگائی کا خاتمہ مسلم لیگ ن کی اولین ترجیح ہو گی۔ عمران خان کا پونے چار سالہ دور پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور تھا۔شہباز شریف کی 16 ماہ کی حکومت نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے اپنا سیاسی سرمایہ ملک پر قربان کر دیا۔ پی پی آئی کے مطابق  انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن بھی اب سندھ پرتوجہ دے رہی ہے۔ سندھ کے غیورعوام 8فروری کوشیرپرمہر لگاکربھاری اکثریت سے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کوکامیاب کرائیں گے۔