پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قابض بھارتی فورسز نے کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے ہیں: چودھری لطیف اکبر

 مظفر آباد/سری نگر(پی پی آئی)آزاد جموں وکشمیر اسمبلی کے اسپیکر چودھری لطیف اکبر نے کہا کہ بھارت نے کشمیری عوام کو بنیادی جمہوری حق دینے کے بجائے مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت بھی ختم کر دی۔  قابض بھارتی فورسز نے 5 اگست 2019ء کے بعد کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے ہیں اور اب تک  کے عرصہ میں 842 بیگناہ کشمیریوں کو شہید، 2 ہزار 396 کشمیری زخمی جبکہ حق کیلئے جدوجہد کرنے پر مزید 22 ہزار سے زائد کشمیری پابندسلاسل کئے ہیں۔