سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت ہلاکتیں رکوائے:سردارعتیق احمد خان

مظفرآباد(پی پی آئی) مسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں دوران حراست اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات کی روک تھام کیلئے اپنا کردار ادا کرے اور کشمیریوں کیخلاف بھارتی فورسز کے جنگی جرائم کا سنجیدگی سے نوٹس لے،  پی پی آئی کے مطابق کارکنان کے وفد سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ ماورائے عدالت قتل کے واقعات کشمیریوں کی نسل کشی کی بھارتی سازش کا حصہ ہیں، ظالم مودی حکومت نے کشمیریوں کی جدو جہد کو دبانے کیلئے مظالم کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، ماورائے عدالت قتل کے تمام واقعات کی آزادانہ بین الاقوامی تحقیقات کروا کران میں ملوث افراد کو سزا دی جائے۔