شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 8فروری کولوڈ شیڈنگ نہ کی جائے: الیکشن کمیشن کی ہدایت

اسلام آباد (پی پی آئی) الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے روز پولنگ کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت جاری  کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث پولنگ کا عمل متاثر ہو سکتاہے اس کے پیش نظر الیکشن کمیشن کی جانب سے متعلقہ اداروں کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ لوڈ شیڈنگ  کی صورت میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل متاثر ہو نے کا خدشہ ہے اس لئے  8 فروری کے روز پولنگ کے دن لوڈ شیڈنگ  نہ کی جائے۔