افغانستان اور پاکستان کو دوستی کی ضرورت ہے: فضل الرحمٰن

کراچی(پی پی آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ میں آئے روز لوگ قتل اور اغوا ہوتے ہیں وہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  انہوں نے کراچی میں کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو امریکا سپورٹ کررہا ہے، افغانستان اور پاکستان کو دوستی کی ضرورت ہے، ساری دنیا افغانستان اور پاکستان کو لڑانے کی کوشش کررہی ہے، ہمیں داخلی طور پر امن اورنچلے طبقے کے تحفظ کا انتظام کرنا ہے۔

Next Post

مستونگ ہسپتال میں ایمر جنسی نافذ،طبی و نیم طبی عملہ کی چھٹیاں منسوخ

Mon Jan 29 , 2024
مستونگ(پ ر)شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ میں عام انتخابات کے روز میڈیکل ایمرجنسی کے نفاذ کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر سعید احمد میروانی نے بتایا کہ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی. ڈاکٹرز، میڈیکل و پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی […]