پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں بہادر آباد چار مینار چورنگی پرپولیس مقابلہ، ایک زخمی سمیت 2 ڈاکو گرفتار

کراچی(پی پی آئی)بہادر آباد چار مینار چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک زخمی سمیت2ڈاکو گرفتار کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان اپنے ساتھیوں کے ساتھ کار میں سوار تھے، ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کا اے ایس آئی  بھی زخمی ہوا، زخمی اے ایس آئی علی اکبر ملاح کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے غیرقانونی اسلحہ دو پسٹل بمعہ ایمونیشن برآمد کیے گئے ہیں، ملزمان کی شناخت عزیز رحمان عرف جواد ولد امن شاہ اور سعید اکبر ولد جان محمد کے نام سے ہوئی۔پولیس کے مطابق ملزمان کے دیگر دو ساتھی کلٹس کار میں سوار ہوکر موقع سے فرار ہوگئے، ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلیئے بھیجا جارہا ہے۔