پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، پاکستانی روپیہ مستحکم، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی(پی پی آئی)ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، پاکستانی روپیہ مستحکم ہونے لگا، جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی رہی۔منگل کو کاروبار کے ا?غاز پر انٹر بینک میں ڈالر 22 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے 42 پیسے ہو گئی۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان رہا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد کمی ہوئی جس کے بعد انڈیکس 61 ہزار 672 پوائنٹس پرآ گیا۔واضح رہے گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے رجحان کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے تھے۔