پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کسی کو بھی سزا ہو دکھ ہوتا ہے،عمران خان کی سزا پر جہانگیر ترین کا تبصرہ

لاہور(پی پی آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین  نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا پر کہاہے کہ کسی کو بھی سزا ہو دکھ ہوتا ہے،ایسا غیرقانونی کام نہیں کرنا چاہئے جس سے ملک کو نقصان ہو،ان کاکہناتھا کہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔