پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لکہ کوہسار مری میں رواں سال کی پہلی برفباری، ہر سو سفیدی چھا گئی

مری/گلیات(پی پی آئی) جنوری نے جاتے جاتے اپنا آپ منوا لیا، ملکہ کوہسار مری میں ہیوئی برفباری کا سپل جاری ہے اورہر سو سفیدی ہی سفیدی چھا گئی ہے۔ ملکہ کوہسار مری نے طویل خشک سالی کے بعدسال نو میں پہلی مرتبہ مکمل سفید چادر اوڑھ لی، ہر سوں سفیدی سے رات میں بھی دن کا سماں جدید موسمیاتی سسٹم کی پیشگوئی کے مطابق برفباری 4 فروری تک کبھی مسلسل کبھی وقفہ وقفہ سے جاری رہ سکتی ہے۔