خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 عازمینِ حج کوسعودی ویزا بائیو ایپ کی مدد سے گھر بیٹھے بائیو میٹرک کی سہولت فراہم

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان کے نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات کی۔ دونوں شخصیات کے درمیان آئندہ حج انتظامات کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے کئی نکات زیر بحث آئے۔ پی پی آئی کے مطابق وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ پاکستانی عازمینِ حج سعودی ویزا بائیو ایپ کی مدد سے گھر بیٹھے بائیو میٹرک کر سکیں گے۔وزیر مذہبی امور انیق احمد نے مزید کہا کہ وزارت آئندہ ہفتے عازمینِ حج کی جامع تربیت اور بائیو میٹرک شیڈول کا اعلان کرے گی۔انہوں نے کہا کہ اس سال پاکستانی حجاج کی سہولت کے لیے کئی منفرد اور مثالی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔سعودی سفیر جناب نواف سعید المالکی نے بہترین خدمات کی فراہمی پر ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے تین ممالک میں پاکستان حج مشن کی شمولیت پر مبارکباد پیش کی۔