شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جلیل عباس کی بیلجیئم کی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد/ برسلز (پی پی آئی)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے بیلجیئم کی وزیر خارجہ حدجہ لہبیب نے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے مطابق دورہ برسلز کے دوران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور بیلجیئم کی وزیر خارجہ حدجہ لہبیب کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ اور اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق  ملاقات کے دوران تجارت، تعلیم، عوام سے عوام کے رابطوں میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا، دونوں رہنماؤں نے باہمی خوشحالی کیلئے تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کی اہمیت پر بھی بات چیت کی۔