خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الخدمت کی جانب سے خیرپور، تھر،ٹنڈوالہیار، سانگھڑ،مٹیاری اضلاع میں 1000وہیل چیئرزتقسیم

خیرپور(پی پی آئی)الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے خیرپور، تھر،ٹنڈوالہیار،سانگھڑاورمٹیاری  اضلاع میں ایک ہزار خصوصی  افراد کووہیل چیئرزفراہم کی گئیں۔ پی پی آئی کے مطابق الخدمت کے شعبہ سماجی خدمات کے تحت ایک تقریب خیرپورمیں بھی منعقدکی گئی جس میں صدرالخدمت خیرپورچوہدری شعیب اقبال شاہین، ڈی ایس پی سٹی اشتیاق احمداورخیرپور چیمبر آف کامرس کے صدرچوہدری محمد بشیر احمدسمیت مختلف سماجی شخصیات نے شرکت کی۔