شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب بھر میں نمونیہ  کے320 کیس رپورٹ، 7 بچے جاں بحق

لاہور (پی پی آئی)پنجاب میں خطرناک نمونیہ مزید 7 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ پی پی آئی کے مطابق پنجاب بھر میں  اسموگ اور خشک سردی سے نمونیہ کیسز میں اضافہ جاری ہے،  چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں نمونیہ کے مزید 320 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 7بچے دم توڑگئے۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں نمونیہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک بچہ انتقال کرگیا جبکہ 180 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔لاہور میں نمونیہ کے مجموعی کیسز کی تعداد 3020 جبکہ پنجاب میں مجموعی طور پر 13460 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب بھر میں نمونیہ سے جاں بحق بچوں کی تعداد 298 تک پہنچ گئی ہے جبکہ لاہور کے ہسپتالوں میں نمونیہ،چیسٹ انفیکشن اور وائرل انفیکشن کے سینکڑوں بچے زیر علاج ہیں۔