سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مقبوضہ کشمیر کی بھارتی چنگل سے آزادی کیلئے بھرپور مہم چلائیں گے:راجہ نجابت حسین

میرپور(پی پی آئی) جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کہا ہے کہ امریکہ بھر میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے ساتھ مل کر مقبوضہ کشمیر کو بھارتی چنگل سے آزاد کروانے کے لئے بھرپور مہم کا آغاز کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق  ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلہ میں امریکہ کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں مختلف کانفرنسیں، سیمینارز اور اجلاسوں کا انعقاد کیا جائے گا اور پاکستانی و کشمیری تنظیموں کو اپنا ہم خیال بنا کر مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہر فورم پر مہم چلائی جائے گی۔