ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پاکستان میں چھاتی، منہ اور پھیپھڑوں کے کینسر میں اضافہ

کراچی(پی پی آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال کینسر جیسے موذی مرض کے باعث لاکھوں لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، دنیا کا ہرآٹھواں شخص اس مرض کا شکار ہے جبکہ پاکستان میں چھاتی، منہ اور پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2020 میں دنیا میں 1 کروڑ 92 لاکھ سے زائد افراد کینسر کے مرض کا شکار ہوئے، جن میں 1 کروڑ 65ہزار مرد اور 92 لاکھ عورتیں شامل تھیں۔