ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں ساتویں زرعی شماری رواں سال جون میں کرانے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)ملک میں ساتویں زرعی شماری رواں سال جون میں ہوگی، زراعت کیساتھ لائیو سٹاک، زرعی مشینری کا بھی شمار ہوگا۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں ساتویں زرعی شماری کا آغاز یکم جون 2024 سے کیا جائے گا، فیلڈ آپریشن، مانیٹرنگ اور نگرانی کیلئے صوبائی انتظامیہ سے مدد لی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق زرعی شماری کیلئے عملے کی تربیت کے سلسلے میں پلان تیار کر لیا گیا ہے، لاگت میں کمی کیلئے گزشتہ مردم شماری کا ماڈل اور وسائل استعمال کئے جائیں گے۔۔