ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنوبی وزیرستان میں پولیس وین کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

 وانا (پی پی آئی) جنوبی وزیرستان میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ملنے والی اطلاعات کے مطابق دھماکہ رستم بازار میں ہوا جہاں پولیس وین میں موجود اہلکار نشانہ بنے۔ پی پی آئی کے مطابق  دھماکے کی اطلاع  ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔بتایا گیا ہے کہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی۔