جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غیر ملکی مبصرین کا دورہ پولنگ ا سٹیشنز، انتخابی امور کے معاملات کا جائزہ لیا

اسلام آباد(پی پی آئی)ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کاعمل جاری ہے، دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے اسلام آباد کے پولنگ ا سٹیشنز کا دورہ کیا۔ پی پی آئی کے مطابق دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے انتخابی امور کے معاملات،پولنگ ا سٹیشنز کا جائزہ لیا اور پولنگ کا عمل دیکھا۔