جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اقوام متحدہ  عالمی کشمیر ریزولیوشن امپلی منٹیشن کمیشن تشکیل دے:سردار عتیق

مظفرآباد(پی پی آئی)مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل نہ ہونا اقوام متحدہ کی ساکھ خراب کررہا ہے،سیکرٹری اقوام متحدہ قرارداوں پر عملدرآمد کیلئے فعال کردار ادا کریں،  پی پی آئی کے مطابق انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری پر زور دیا کہ وہ ایک عالمی کشمیر ریزولیوشن امپلیمنٹیشن کمیشن (KRIC) تشکیل دیں۔