جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن 2024میں شوبز شخصیات بھی ووٹ دینے میں پیش پیش

کراچی(پی پی آئی)ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، عام عوام کی طرح شوبز شخصیات بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے باہر نکلی اور  اپنے پسندیدہ امیدوار کے انتخابی نشان پر مہر لگاتی رہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی اوران کے خاوند ارسلان نے ووٹ کاسٹ کیا۔ معروف اداکارہ فاطمہ آفندی اور ان کے شوہرکی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پرووٹ کاسٹ کرنے کے بعد تصویر بھی شئیر کی گئی۔ شوبز جوڑی نے سوشل میڈیا صارفین کو پیغام میں کہا  کہ ہم نے اپنا حصہ ڈال دیا۔ اب آپ آگے بڑھیں اور اپنا حصہ ڈالیں۔