ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان، گاڑی بارودی سرنگ سے جا ٹکرائی،3 افراد زخمی

کوہلو(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق بلوچستان میں ماوند کے علاقے مخماڑ میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے 3 افراد زخمی ہوگئے،دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد میں صوبائی حلقہ پی بی 09 کے آزاد امیدوار میر لیاقت مری کے بھائی میر مصطفیٰ مری بھی شامل ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  حکام نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔