جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کے پی اور وفاق میں اگلی حکومت ہم بنائیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان  نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور وفاق میں اگلی حکومت ہم بنائیں گے۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔بیرسٹرگوہر علی خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کوقومی اسمبلی کی 150نشستوں سے زائد پر برتری حاصل ہے۔