بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حتمی نتائج ملتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کریں گے: مریم نواز

لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف ا?رگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کل رات میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے جان بوجھ کر بنائے گئے غلط تاثر کے برخلاف ہماری جماعت مرکز اور پنجاب میں واحد سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔نائب صدر مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ کچھ نتائج کا انتظار ہے، حتمی نتائج موصول ہوتے ہی میاں نواز شریف وکٹری اسپیچ کیلئے مسلم لیگ (ن) کے ہیڈ کوارٹر جائیں گے۔