خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

 قلعہ سیف اللہ (پی پی آئی)بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق لیویز حکام نے بتایا کہ لاشوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے لیے ایمبولینسز روانہ ہوگئی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق لیویز حکام کا مزید کہنا تھا کہ ایک

لاش کی شناخت ہو چکی ہے جو کہ ایک مقامی تاجر تھا، ان لاشوں کو گزشتہ روز قتل کر کے یہاں ڈالا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ 2 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، باقیوں پر تشدد کیا گیا تاہم ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔