متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 نریندر مودی  کے دورہ مقبوضہ کشمیر کیخلاف پوسٹر چسپاں

سری نگر(پی پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں انتخابات سے قبل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیرکے ممکنہ دورہ کیخلاف پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں  بھارتی مظالم کی مذمت اور مقبوضہ کشمیر کی امتیازی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ وہ 20 فروری کو جموں پہنچیں گے۔ نریندر مودی جموں میں ایک ریلی سے خطاب کریں گے سرینگر،جموں ریل لائن کا افتتاح کرنے کے علاوہ کئی ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد یا افتتاح بھی کریں گے۔وادی کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر سیکوریٹی کے سخت انتظامات کئے جارہے ہیں