خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان بھر میں آج ریلیاں اور مظاہرے،اتوار کو پہیہ جام ہڑتال کا انتباہ

کوئٹہ(پی پی آئی) انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے کیخلاف چار جماعتی اتحاد نے بلوچستان میں احتجاجی شیڈول جاری کردیا۔ 15 فروری کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ریلیاں اور مظاہرے کیے جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق ہ17 فروری کوئٹہ میں پارٹی سربراہان محمود خان اچکزئی، اختر مینگل، ڈاکٹر عبد المالک بلوچ اور عبد الخالق ہزارہ خطاب کریں گے جبکہ اتوار 18 فروری کو بلوچستان بھر میں قومی شاہراہوں پر پہیہ جام ہڑتال ہو گی۔