پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈالر کی قدر میں کمی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی(پی پی آئی)حکومت کی تشکیل میں پیشرفت کے بعد تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان ہے۔ پی پی آئی کے مطابق کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹر بینک میں ڈالر کی 279 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب تین دن کی مسلسل مندی کے بعد آج اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس 950 پوائنٹس اضافے کے بعد 62199 پوانٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔