پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے ضلع مٹیاری میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(پی پی آئی)پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع مٹیاری میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق پی پی ایل کو  ہالہ ریجن  میں 2 کنوؤں سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر ملے ہیں،پی پی ایل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نئی دریافت سے آگاہ کردیا  آدم بلاک 2 میں یہ پی پی ایل اور ماری پیٹرولیم کمپنی کا جوائنٹ وینچر ہے،ہالہ میں آدم ٰکے کنویں پر 3421 میٹر گہرائی تک کھدائی کی گئی، آدم 2 کنویں سے 6 ملین معکب اسٹینڈرڈ کیوبک فیٹ یومیہ گیس کے ذخائر ملے ہیں،کنویں سے 450 بیرل یومیہ خام تیل کے ذخائر بھی ملے ہیں،گیس پراسس مکمل ہونے کے بعد نئی دریافت سوئی سدرن گیس کو سپلائی کی جائے گی،نئی دریافت سے پاکستان کو سالانہ لاکھوں ڈالر کی بچت ہوگی.