سیوریج سمپلز پازیٹو آنے پرانسداد پولیو مہم دوبارہ شروع

حیدر آباد(پی پی آئی)2024 کی دوسری 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز 26 فروری سے ہوگا۔ پولیو کے سیوریج سمپلز پازیٹو آنے پر دوبارہ پولیو مہم شروع کی جارہی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ملک گیر مہم میں دائمی معذوری سے بچانے کیلئے گھر گھر جاکر پولیو ورکر پانچ سال کی عمر تک کے بچوں کو قطرے پلائیں گے۔

Next Post

100اور1500روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

Wed Feb 14 , 2024
کراچی(پی پی آئی)اور1500 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی۔ پی پی آئی کے مطابق 100روپے والے انعامی بانڈ زکا پہلا انعام7 لاکھ روپے جبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ زکا پہلا انعام 30لاکھ روپے کاہے۔