پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 انتخابی نتائج کی تبدیلی کے خلاف تحریک کا آغاز 20 فروری سے کریں گے:ایمل ولی خان

پشاور(پی پی آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے انتخابات میں دھاندلی اور نتائج کی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ پی پی آئی کے مطابق  صدر اے این پی خیبرپختونخوا ایمل ولی خان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک کا آغاز 20 فروری کو ضلع صوابی سے کیا جائے گا‘صوابی کے بعد 23 فروری کو چارسدہ میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔