پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیدوجیہ السیما عرفانیؒ کا سہ روزہ عرس شروع

لاہور(پی پی آئی)صوفی بزرگ سید محمد وجیہ السیما عرفانی ؒکے عرس کی 3 روزہ تقریبات  کاجمعرات کو ملتان روڈ سندرمیں آغازہو گیا۔ پی پی آئی کے مطابق سجادہ نشین سید محمد حبیب عرفا نی  نے مزار پر چادر چڑھاکرتقریبات کا افتتاح کیا۔ دن بھر عقیدت مندوں کے قافلہ فاتحہ خوانی کیلئے پہنچتے رہے۔