جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں الزامات کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد(پی پی آئی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے حوالے سے کمشنر راولپنڈی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا جس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے آن لائن شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن کے سینئر ممبر کی سربراہی میں کمیٹی راولپنڈی کے ریٹرننگ اور ڈپٹی ریٹرننگ افسران کے بیانات لے گی اور تین روز کے اندر اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کرے گی۔