جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 9دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا(پی پی آئی)خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں میں نودہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ٹانک میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی ایک کارروائی میں دودہشت گرد مارے گئے جبکہ جنوبی وزیرستان میں ایک اور آپریشن میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں سات دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا جو علاقے میں سیکورٹی فورسز کیخلاف دہشت گردی کی کارروائیوں، بھتہ خوری اور بیگناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔کارروائی کے دوران سپاہی شاہ زیب اسلم نے دہشت گردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔