جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مری، گلیاں و ملحقہ علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی،تمام متعلقہ اداروں کو چوکس رہنے کی ہدایت

 اسلام آباد(پی پی آئی)پنجاب کے ناگہانی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے مری، گلیات اور ان سے ملحقہ علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔مری کی ضلعی انتظامیہ نے بھی اس سلسلے میں تمام محکموں کو ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔مری، گلیات اور ان سے ملحقہ علاقوں میں طوفانی بارش اور برفباری کے امکان کے پیش نظر سیاحوں کو تمام ممکنہ احتیاطی اقدامات اختیار کرنے کی بھی تلقین کی گئی ہے۔