شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری

سرینگر(پی پی آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے آٹھ اضلاع میں حکام نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وادی کشمیر کے بانڈی پورہ، بارہمولہ، کپواڑہ اور گاندربل اورجموں خطے کے رام بن،ڈوڈہ، کشتواڑاور پونچھ اضلاع میں اگلے 24گھنٹے کے دوران برفانی تودے گرنے کا امکان ہے۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور برفانی تودے کے خطرے والے علاقوں میں جانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔